پی سی بی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کی طرف سے کوچنگ کورس 14جنوری سے لیکر 17جنوری تک کروایا جائیگا

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد : پی سی بی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کی طرف سے لیول ون چار روزہ کوچنگ کورس 14جنوری سے لیکر 17جنوری تک فیصل آباد یا ملتان میں کروایا جائیگا۔

خواہشمند افراد بنک ڈرافٹ پندرہ ہزار روپے بنام پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )بنواکر درخواست کے ساتھ لگا کر علی ضیاء سینئر جنرل منیجر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے نام ارسال کریں۔

درخواست فارم پی سی بی کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ یا فیصل آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے آفس 229 گلبرگ اے بالمقابل بغدادی پارک سے لیا جا سکتا ہے ۔رابطہ نمبر 0305-7469476