پی سی بی نے وہاب ریاض کو کاﺅنٹی کھیلنے کی اجازت دیدی

Wahab Riaz

Wahab Riaz

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے وہاب ریاض کو فٹنس کیمپ چھوڑ کر کاﺅنٹی کھیلنے کی اجازت دے دی۔

وہاب ریاض نے کیمپ میں نام نہ آنے پر پی سی بی سے کاﺅنٹی میں کرکٹ کی اجازت مانگی تھی۔وہاب ریاض 26 جون کو انگلینڈ میں ہی ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔

دورہ انگلینڈ سے قبل کاﺅنٹی کرکٹ میں شرکت وہاب ریاض کے لیے مددگار ثابت ہو گی۔

وہاب ریاض برطانیہ میں ٹی 20 کاﺅنٹی چیمپئن شپ میں …….. کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کے اطابق وہاب ریاض برطانیہ روانہ ہو گئے ہیں۔