پی سی سی نے آسٹرین کرکٹ اوپن لیگ کے فائنل میں انڈیا لارڈز کو 9 رنز سے ہرا کر فائنل میچ جیت لیا

ویانا (اکرم باجوہ) پی سی سی نے آسٹرین کرکٹ اوپن لیگ کے فائنل میں انڈیا لارڈز کو 9 رنز سے ہرا کر فائنل میچ جیت لیا اور 2016 کا چیمپین ھو نے کا اعزاز حاصل کر لیا میچ کے بعد تقسیم انعامات کے موقع پر پی سی سی کی انتظامیاں اور کھلاڑی ونر ٹرافی کے ساتھ خوشی کا اظہار کرتے ھوئے۔

PCC Vienna

PCC Vienna

PCC Vienna

PCC Vienna

PCC Vienna

PCC Vienna

PCC Vienna

PCC Vienna

PCC Vienna

PCC Vienna

PCC Vienna

PCC Vienna

PCC Vienna

PCC Vienna

PCC Vienna

PCC Vienna