پیام امن کی صدر جوزفین کرسٹینا کا کشمیریوں پر مظائم کے خلاف بارسلونا میں لائے گئے بھوک ہڑتالی کیمپ کا وزٹ

Josephine Christina Visit Hunger Strike

Josephine Christina Visit Hunger Strike

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) بارسلونا مین امن کی خواہش تنظیم نے کشمیریوں پر بھارت کے ظلم کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا ہوا ہے۔

پیام امن کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی سماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا نے بھوک ہڑتالی کیمپ کا وزٹ کیا اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی اور چوہدری افضال کی کاوش کو سراہا۔

اس موقع پر مسلم لیگ ن سپین کے صدر الیگزینڈر راجو۔ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سپین کے چیف آرگنائ یزر چوہدری ایاز مٹھانہ چک اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری وقاص لودھی بھی موجود تھے۔ تمام سیاسی وسماجی شخصیات نے جوزفین کرسٹینا کا شکریہ ادا کیا۔