جو لوگ محبت میں خسارہ نہیں کرتے

جو لوگ محبت میں خسارہ نہیں کرتے
وہ پیار کسی دل میں ابھارہ نہیں کرتے
اپنا تو بسیرا ہے تیری نکر تیرے کوچے
تیر ا نام پھر بھی لب سے اتارہ نہیں کرتے
بنتے نہیں کسی صورت بھی وہ کالی گھٹائیں
بادل جو تیری زلفیں سنوارہ نہیں کرتے
یوں میری طرح مر کے کوئی اور تمھیں چاہے
یہ بات کسی صورت بھی گوارہ نہیں کرتے
دیتا ہے صدائیں مجھے چڑھتا ھوا سورج
ڈھلتے ھوئے سورج کا نظار ہ نہیں کرتے
ساگر ہمیں ذوق پرندہ بھی ا نسا ں بھی
ہم رنگ کسی تتلی کے ا ڑا یا نہیں کرتے

Shakeel Sagar

Shakeel Sagar

شاعر: محمد شکیل ساگر