لوگوں کی طاقت پلیٹ فارم اور ٹرین کے درمیان پھنسے شخض کو نکال لیا

بدھ کے روز اسٹیشن سٹرلنگ , پرتھ (آسٹریلیا) میں ایک شخض کی ٹانگ پلیٹ فارم اور ٹرین کے درمیاں پھنس گئی
اسٹیشن پر موجود تمام مسافروں نے ملکر ٹرین کو دھکیل کر مسافر کو بچایا۔

Man leg between train platform

Man leg between train platform

Passengers started pushing the train in Australia.

Passengers started pushing the train in Australia.