پیپلز یوتھ ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سابق صدر نوید صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں

PPP

PPP

کراچی (سٹاف رپورٹر) پیپلز یوتھ ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سابق صدر نوید صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ موتی مسجد شاہ فیصل کالونی نمبر 3 میں ادا کی گئی جبکہ تدفین عظیم پورہ قبرستا ن میں کی گئی ۔ مرحومہ کا سوئم (آج) مورخہ 17 جولائی 2016ء بروز اتوار بعد نماز ظہر موتی مسجد شاہ فیصل کالونی نمبر 3 میں منعقد ہو گی۔

مرحومہ کی نماز جنازہ و تدفین میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء وزیر سندھ کے معائون خصوصی وقار مہدی ،پی پی پی ضلع کورنگی کے سابق صدر مرزا مقبول ، ذوالفقار قائم خانی ،اقبال ساند،منظور عباس ،سلیم الدین انصاری ،سعید چائولہ ،علی شاد ،سید امجد علی شاہ،اصغر آرائیں ،خالد خان ،علی شیر ،فرحان غنی ،جبران خانزادہ ،ساجد رفیق ،فہد راجپوت ،محمد حنیف ،ابو بکر ،لیاقت علی ،ارشد جان ،ندیم خان ،فیصل شاہ ،فرحان سلیم سمیت رہنمائوں اور کارکنان کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

جاری کردہ۔میڈیا سیکریٹری