سپین : 29 فیصد باشندے سگریٹ نوش ہیں۔ زاہد مصطفی اعوان

Smoking

Smoking

سپین (زاہد مصطفی اعوان) 29 فیصد باشندے سگریٹ نوش ہیں۔ یورپی بیرو میٹر سروے رپورٹ کے مطابق سپین سگریٹ نوشوں کی تعداد میں یورپ میں 9 ویں نمبر پر ہے۔

اس وقت سپین میں29 فیصد عوام سگریٹ نوش ہے۔ جو کہ 2012 میں 33 فیصد ہسپانوی باشندے سگریٹ نوش قرار دیے گئے تھے۔ دیگر یورپی ممالک میں یونان میں 38 فیصد۔ بلغاریہ میں 35 فیصد۔

کروشیا میں 33 فیصد۔ فرانس میں 32 فیصد۔ سویڈن میں 11 فیصد فن لینڈ میں 19 فیصد۔ مالٹا میں 20 فیصد باشندے سگریٹ نوش ہیں۔