پشاور : وفاق امتحانات، جامعہ علوم القرآن کی تیسری پوزیشن

Rizwan Peshawari

Rizwan Peshawari

پشاور : وفاق امتحانات، جامعہ علوم القرآن کی تیسری پوزیشن، جامعہ علوم القرآن کے طالب علم خادم حسین نے تجوید للعلماء کے وفاق امتحان میں 600 میں سے 561 نمبرات حاصل کر کے ملک بھر میں تیری پوزیشن حاصل کر لی۔

تفصیلات کے مطابق پچھلے مہیینے سولہ مئی سے وفاق امتحانات شروع ہو گئے ،یہ امتحانات ایک ہفتہ کے دورانیہ پر مشتمل تھا جس میں ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں مدارس نے شرکت کی،اسی امتحانات کے نتائج کا اعلان گزشتہ دنوں ہو گیا جس میں بہت سے طلباء نے حسن کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،مگر اس امتحانات میں اللہ تعالیٰ نے جامعہ علوم القرآن کو ملک بھر میں تیسری پوزیشن سے نوازا۔