پشاور: گھر میں گیس بھرنے سے دھماکا، 3 افراد زخمی

Gs Explosives

Gs Explosives

پشاور (جیوڈیسک) عسکری کالونی میں واقع ایک گھر میں گس بھرجانے کے باعث دھماکا ہوا، جس میں میاں بیوی اور ایک بچہ زخمی ہو گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ناصر باغ روڈ پر عسکری کالونی کے گھر میں ہونے والے دھماکے کے زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔