پیٹر فرانسس اور راہول فرانسس کی سالگرہ تقریب

Birthday Cermany

Birthday Cermany

لاہور (اقبال کھوکھر) گزشتہ شام معروف سماجی ادارے ”کلاس”کے نیشنل ڈائریکٹرایم اے جوزف فرانسس کے پوتوں اور فہیم فرانسس کے بیٹوں راہول فرانسس اور پیٹرفرانسس کی سالگرہ تقریب کا انعقاد”کلاس پاکستان ”کی جانب سے لاہور میں کیا گیا۔

جس میں عزیزواقارب ،دوست احباب سمیت متعدد سیاسی،سماجی ومذہبی شخصیات نے شرکت کی ۔دعا ئیہ پیغام پادری منیرپھول نے دیا۔کیک کاٹنے کے بعد تحائف پیش کیے گئے۔

تقریب میں ڈنر کے بعدنوجوان بچوں نے بھنگڑا ڈالا۔ایم اے جوزف فرانسس اور ایگا کینی نے تمام شرکاء کی آمد پراظہارتشکر کیا۔