فلپائن : فورسز سے جھڑپ، ابوسیاف گروپ کے 3 جنگجو ہلاک، 10 اہلکار زخمی

Philippines Security Forces

Philippines Security Forces

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں سکیورٹی فورسز اور ابو سیاف گروپ کے جنگووں میں جھڑپ ہو گئی اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3جنگجو ہلاک ہو گئے جبکہ، 10سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔

جزیرہ جولو میں دوسرے ہفتے کے دوران دوسری کارروئی کی گئی۔ 300 جنگجو فرار ہو گئے۔