فلپائن کا سعودی جہاز کو ہائی جیک کرنے کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ

Philippines

Philippines

منیلا (جیوڈیسک) فلپائین کے حکام نے سعودی جہاز کو ہائی جیک کرنے کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام نے بتایا منصوبہ کی خفیہ دستاویزات اپنے قبضہ میں لے لیں۔

ذرائع نے کہا ہے کہ جہاز کے اغوا کی سازش میں شامل 10 افراد ایران سے مختلف پروازوں سے روانہ ہوئے تھے۔