پی آئی اے ہڑتالی ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری، واپس لئے جائیں: سہیل بلوچ کی اپیل

Sohail Baloch

Sohail Baloch

لاہور (جیوڈیسک) ترجمان پی آئی اے کے مطابق، مجموعی طور پر پی آئی اے کے 160 ملازمین کو نوٹس جاری ہو چکے ہیں، احتجاج کرنے اور دیگر ملازمین کو کام سے روکنے پر 11 ڈیلی ویجر والے اہلکار فارغ بھی کئے جا چکے ہیں۔

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ سہیل بلوچ نے اپیل کی ہے کہ ہڑتالی ملازمین کے شو کاز نوٹس واپس لئے جائیں۔