پیر سید حضرت خواجہ احتشام الدین کاظمی نبیرہ خواجہ غرب نواز کا سولہواں سالانہ عرس

Urs

Urs

پیر سید حضرت خواجہ احتشام الدین کاظمی نبیرہ خواجہ غرب نواز کا سولہواں سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ 27 جمادی الاول 7 مارچ کو حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 2 میں منایا جا رہا ہے۔

جس کی صدارت پیر طریقت معرفت حقیقت پیر سید عامر معین کاظمی نبیرہ خواجہ غریب نواز کریں گے۔ نماز عصر محفل سماء بعد نماز عشاء لنگر کا اہتمام ہے۔