پیر محل: سابق ایم پی اے راؤ اقبال کو بیٹے نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

Rao Iqbal

Rao Iqbal

پیرمحل (جیوڈیسک) نواحی گاؤں میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے راؤ اقبال احمد خان کا اپنے بیٹے اطہر اقبال سے تلخ کلامی ہوئی جس پر طیش میں آکر بیٹے نے باپ پر فائرنگ کر کے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

راؤ اقبال احمد خان کو الائیڈ اسپتال فیصل آباد لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں ہی وہ دم توڑ گئے۔

راؤ اقبال احمد خان تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن رہے تھے۔