پیرمحل جنرل بس اسٹینڈ کے قریب ڈکیتی کی واردات

Robbery

Robbery

پیرمحل (نامہ نگار) پیرمحل جنرل بس اسٹینڈ کے قریب ڈکیتی کی واردات ڈاکو چھ لاکھ روپے لوٹ کر فرارتفصیل کے مطابق محمد لطیف گجر ولد محمد صدیق گجر نے لاری اڈا کے قریب پولٹری کی دکان بنارکھی ہے۔

سرشام نامعلوم ڈاکودکان میں داخل ہوئے دکان میں موجود سیلز مین کو اسلحہ کی نوک پریرغمال بناکر نقدی چھ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔

پولیس نے اطلاع پاکر نامعلوم ڈاکوئوں کے خلاف کاروائی شروع کردی۔