پیرمحل: چور دن دیہاڑے گھر میں داخل ہوکر موبائل فون نقدی اور طلائی زیور چوری کرکے لے گئے

Theft

Theft

پیرمحل (نامہ نگار) نامعلوم چور دن دیہاڑے گھرمیں داخل ہوکر موبائل فون نقدی او رطلائی زیور چوری کرکے لے گئے۔

تفصیل کے مطابق غوثیہ آباد پیرمحل کے رہائشی یوسف علی ولد محمد صادقکے گھر نامعلوم چور دن دیہاڑے داخل ہوکر دوعدد موبائل فون جس میں ایک سام سنگ گلیکسی J2 ایمی نمبر 357002073584299 مالیت 16 ہزار روپے دوسرا موبائل قسم 112 نوکیا مالیت 4700 طلائی زیور ایک تولہ ، سات تولے چاندی ، نقدی 27300 روپے ،چوری کرکے لے گئے۔