پیر شاہد اور پیر زاہد نے حاجی ناصر کے اعزاز میں ایک پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا

اٹلی (شیخ بابر سے) ممتاز سماجی اور سیاسی شخصیت پیر شاہد اور پیر زاہد آف پکھوال نے گجرات کے سابق ایم پی اے حاجی ناصر کے اعزاز میں ایک پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا جس میں مختلف شخصیات نے شرکت کی۔ حاجی ناصر اور دیگر دوستوں نے شاندار ظہرانے کا اہتمام کرنے پر پیر برادران کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Haji Nasir-lunch

Haji Nasir-lunch

Haji Nasir-lunch

Haji Nasir-lunch

Haji Nasir-lunch

Haji Nasir-lunch