جہاز میں خرابی کی وجہ سے اسلام آباد سے پیرس تک کی جو فلائٹ تھی وہ اٹلی میں رک گئی

PIA Plane

PIA Plane

پیرس : جہاز میں خرابی کی وجہ سے اسلام آباد سے پیرس تک کی جو فلائٹ تھی وہ اٹلی میں رک گئی اور اس وجہ سے پیرس کے مسافر بہت پریشان ہو گے ہیں۔

اب یہ فلائٹ پیرس سے واپس اسلام آباد کیلئے آج جمعہ کو کینسل ہو گئی ہے اور اگر سب ٹھیک رہا تو یہ فلائٹ ہفتہ کو روانہ ہو گی۔