طیارہ گرانے پر روس سے معذرت، ہرجانہ ادا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: ترکی

Turkey

Turkey

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے ایوان صدر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں روس کے فوجی طیارے کو مار گرائے پر روس سے معذرت اور ہرجانہ ادا کئے جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایوان ترجمان ابراہیم کالین نے روس کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لائے جانے سے متعلق ترکی کی درخواست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اختلافات کودور کرنے کے لئے ایک مشترکہ حل کا حصول ممکن ہے، تاہم اس کے لئے خاصا وقت درکار ہے۔