خوش گوار نیند یادداشت کو بہتر بناتی ہے، تحقیق

Sleeping Man

Sleeping Man

امریکا میں ماہرین نے یونیورسٹی طلباء کے ایک گروپ پر نیند کے حوالے سے تحقیق کی۔

طلباء کے جس گروپ نے رات بھر پر سکون نیند لی انھوں نے امتحان میں بہتر نتائج کا مظاہرہ کیا۔

دوسری جانب نیند کی کمی کا شکار طلباء نے نہ صرف امتحانات میں اوسط کارکردگی دکھائی بلکہ روز مرہ کے کاموں میں بھی ان کا رویہ چر چڑا رہا۔

ماہرین کے مطابق اچھی نیند خوش گوار ور صحت مند زندگی کی ضامن ہے۔