مسلم لیگ ن بھٹ شاہ میں ضرور کامیاب ہوگی گل حسن راجپوت

بھٹ شاہ ( سہیل راجپوت) مسلم لیگ ن بھٹ شاہ میں ضرور کامیاب ہوگی گل حسن راجپوت انتخابات جیت گئے تو پہلی ترجیع شہر بھر کی گلی رستوں اور تعلیم ہوگیـ کیوں کہ سابقہ دور میں بھٹ شاہ پر کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی ہے پر اس بار بھٹ شاہ میں بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے بھی بھرپور حصہ لیا ہے ـ ان خیالات کا اظہار گل حسن راجپوت نے واڈنمبر 5 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوے کیا اُن کا مزید کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کا سہرہ میاں محمد نوزشریف کے سر جاتا ہے جنہو ں نے اپنے واعدے کے مطابق بلدیاتی انتخابات کروائے عوام نے دیکھ لیا ہےـ

Gul Hassan Rajput

Gul Hassan Rajput