مسلم لیگ ن فرانس کے رہنما چوہدری افضل لنگاہ کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں

Regret and condolences

Regret and condolences

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے رہنما چوہدری افضل لنگاہ کے والد محترم پاکستان میں رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔

چوہدری افضل لنگاہ والد محترم کی وفات کی خبر سن کر پاکستان روانہ ہو گئے ہیں۔ وفات کی خبر پورے فرانس میں جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔

یورپ سمیت دنیا بھر سے کمیونٹی نے چوہدری افضل لنگاہ سے افسوس و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔