مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز کا اکرم باجوہ کے اعزاز میں ڈنر‎ کا اہتمام

ویانا : پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ کی جانب سے معروف صحافی الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے کی خوشی میں مسجد البلال میں یکم دسمبر بروز منگل بعد از نماز مغرب ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں مسجد البلال ویانا کے خادمین الحاج محمد اکرم بٹ ، حاجی چوہدری محمد آصف وڑائچ ،حاجی لالہ محمد رمضان ،حاجی غلام اظہر، حاجی شفیق لرحمان ہاشمی،حاجی قاسم علی ،حافظ محمد مبشر،محمد وسیم و دیگر نے شرکت کی ۔ حاضرین نے فرداََفرداََ الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے کی مبارک باد دی ۔ڈنر کے احتتام پر اکرم باجوہ نے چوہدری محمد نواز وڑائچ اور مسجد البلال کی انتظامیاں کا ڈنر کا اہتمام کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner

Chaudhry Nawaz Dinner