ابن انشا اپنے اٹھارہويں صدي کے ہمنام انشا اللہ خان کي طرح نابغہ نہ سہي ليکن اس کے باوجود ان کي ہمہ صفتي ميں کلام نہيں،