پولیس نے تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کیلئے فہرست تیار کر لی

Imran Khan and Shah Mehmood Qureshi

Imran Khan and Shah Mehmood Qureshi

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔ فہرست میں عمران خان، شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، علیم خان سمیت 94 لیڈروں کے نام شامل ہیں۔

اسلام آباد پولیس فہرست کے مطابق اسد عمر، اعظم خان سواتی، ڈاکٹر شیریں مزاری، عون چودھری، فوزیہ قصوری اور نفیسہ خٹک کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔