ہر سیاستدان پیوٹن جیسی ریٹنگ حاصل کرنا چاہتا ہے: سربراہ امریکی انٹیلی جنس

Vincent Stewart

Vincent Stewart

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزارت دفاع کے محکمہ انٹیلی جنس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ونسنٹ سٹیورٹ نے کہا ہے کہ ہر سیاستدان صدر روس ولادی میر پیوٹن جیسی ریٹنگ حاصل کرنا چاہتا ہے۔

روس میں معاشی اور آبادیاتی مسائل موجود ہیں۔