بھمبر کی خبریں 11/5/2016

Bhimber.

Bhimber.

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پولنگ اسٹیشن ڈھوک للیاں درائیاںمیں ن لیگ کا صفایا طارق فاروق کے دیرینہ ساتھی برسوں پرانی رفاقت چھوڑ کر انوارالحق کے قافلے میں شامل ملحقہ گاؤں ٹرولہ اور مریانہ سے بھی شیر دم دبا کر بھاگ گیا سینکڑوں افراد نے چوہدری انوار الحق کی حمایت کا اعلان کر دیا تفصیلات کیمطابق ڈھوک للیاں پولنگ اسٹیشن سے مسلم لیگ ن اورچوہدری طارق فاروق کا مکمل صفایا ہو گیا طارق فاروق کے دیرینہ ساتھی برسوں پرانی رفاقت کو خیرآباد کہہ کر چوہدری انوار الحق کی محبت رواداری علم دوستی اور امن و آشتی کی سیاست سے متاثر ہو کر چوہدری انوار الحق کے قافلے میں شامل ہو گئے پولنگ اسٹیشن دھوک للیاں مکمل طور پر چوہدری انوار الحق کا گڑھ بن گیا ڈھوک للیاں کے ملحقہ علاقوں ٹرولہ اور مریانہ سے بھی سینکڑوں افراد چوہدری انوار الحق کے قافلے میں شامل ہو گئے ن لیگ چھوڑ کر سابق سپیکر کے قافلے میں شامل ہونے والوں میں چوہدری غلام قادر سندھی اور انکا پورا خاندان ،ڈاکٹر محمدسلیم ،حاجی خادم حسین،محمد نواز ،برادران ظفر اقبال ،ٹھانیدار خادم حسین چوہدری ،چوہدری سردار علی ،چوہدری منظور احمد ،چوہدری محمد خلیل بمعہ خاندان ،چوہدری اشتیاق احمد بمعہ خاندان ،حاجی چوہدری محمد اقبال ،چوہدری غلام عباس ،چوہدری غلام مرتضیٰ بمعہ فیملی ،چوہدری غلام مصطفی،چوہدری محمد رفیق، چوہدری اظہر اقبال ،چوہدری عبدالرحمن ،چوہدری محمد زمان ،چوہدری ظفر اقبال ،چوہدری شوکت آرے والا،حاجی اقبال مرحوم کا خاندان ،غلام حسین کیانی ،عبدالستار کیانی ،محمد شبیر کیانی ،چوہدری مقصود احمد ،عبدالستار ،چوہدری اللہ بخش ،چوہدری عبدالغفار،چوہدری آصف حسین،چوہدری فضل حسین نے ڈھوک للیاں گاؤں سے ن لیگ چھوڑ کر آمدہ انتخابات میں چوہدری انوارالحق کی حمایت کااعلان کیا جبکہ مریانہ سے ن لیگ کا ساتھ چھوڑ کر چوہدری انوارالحق کے قافلے میں شامل ہونے والوں میں چوہدری محمد ولایت ،چوہدری شاہد محمود ،چوہدری خادم حسین ،چوہدری خالد محمود چوہدری محمد ریاض ،ذوالفقار علی ،چوہدری انیس محمد ،چوہدری کبیر اختر ،چوہدری محمود حسین ،چوہدری عنایت علی ،چوہدری ولایت علی ،چوہدری رفاقت حسین ،چوہدری بنارس حسین ،چوہدری اشفاق حسین ،چوہدری صغیر احمد ،چوہدری محمد وقاص ،چوہدری تنویر حسین ،چوہدری جمیل اختر،چوہدری قیوم اختر ،چوہدری فیصل جمیل ،چوہدری شعیب اختر،چوہدری دانیال شاہد ،چوہدری محمد حفیظ اور دیگر شامل ہیں جبکہ ٹرولہ سے چوہدری قربان حسین ،چوہدری اللہ لوک ،چوہدری محمد رشید ،چوہدری محمد بشیر ،چوہدری محمد افضل ،چوہدری محمد شفیع ،چوہدری محمد ولایت ،چوہدری محمد اشفاق،چوہدری گودڑ ،چوہدری برکت علی،چوہدری محمد الیاس ،چوہدری صادق حسین ،چوہدری عبدالرحمن ،چوہدری رحمت علی اور دیگر شامل ہیں یاد رہے کہ مذکورہ پولنگ اسٹیشن سے گزشتہ اانتخابات میں سابق سپیکر چوہدری انوارالحق کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑ ا تھا جبکہ آمدہ انتخابات میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق کو اب ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر )بھمبر میں قومی پو لیو مہم شروع 16تا 18مئی تک ضلع بھر میں 5سا ل سے کم عمر کے بچوں کو پو لیو کے قطرے پلا ئے جا ئینگے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی عوام الناس قومی مہم کو کا میا ب بنا نے کیلئے تعاون کر یں ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر کی میڈیا سے گفتگو تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عبدا لعزیز ڈار نے میڈیا کو 2روزہ قومی پو لیو مہم با رے آگا ہی دیتے ہو ئے بتا یا کہ16تا18مئی کو ضلع بھر میں5سا ل سے کم عمر بچوں کو پو لیو کے قطر ے پلا ئے جا ئینگے اس سلسلہ میں ضلع بھر میں5سا ل سے کم عمر بچوں جن تعداد 75861ہے کو قطر ے پلا نے کیلئے ضلع بھر میں175مو با ئیل ٹیمیں تشکیل دی ہیں جبکہ 41فکسٹ مراکز بھی قائم کئے گے ہیں اور ہم کو مز ید کا میاب بنا نے کیلئے ضلع بھر کے داخلی و خا رجی راستوں لاری اڈوں سمیت مختلف چورا ہوں پر13ٹرانزٹ پوائنٹ قائم کئے گئے ہیں ٹیموں کی نگرانی کیلئے 37ایر یا انچا رج اور6ذونل سپر وائزر متعین کئے گئے ہیں جبکہ ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر اس سارے عمل کی برا ہ راست نگرا نی کر یں گے انہوں نے کہا کہ ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفس بھمبر میں ایک کنٹرو ل روم بھی قائم کیا گیا ہے جو24گھنٹے کا م کر ے گا انہوں نے مز ید کہا کہ اس مہم کو کا میا ب بنا نے کیلئے عوام الناس اور میڈ یا کا بھر پو ر تعاون در کار ہیں تب ہی جا کر ہم اس بیما ری کیخلا ف ٹا رگٹ کو پورا کرسکیں گے ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر )حکومت آزادکشمیر کی طرف سے کمر شل بلڈ نگز ،دوکا نوں اور پلازوں پر لگا یا جا نیوا لا5فیصد ٹیکس انتہا ئی ظلم ہے بھمبر کے تا جر اور دو کا ندا ر پہلے ہی بھمبر میں کا رو با ری سر گر میاں نہ ہو نے کے با عث پسے ہو ئے ہیں حکومت اپنی عیاشی کیلئے اب عوام کو مز ید مہنگا ئی اور غر بت کی دلد ل میں دھکیلنا چا ہتی ہے ہم حکومت آزادکشمیر کے اس اقدام کی پر زور مذ مت کر تے ہیں اور مطا لبہ کر تے ہیںکہ حکومت فی الفور پر اپرٹی ٹیکس کا نفا ذوا پس لے بصورت دیگر سڑ کوںپر نکلنے کیلئے مجبو ر ہو نگے انجمن تا جرا ن دو کا ندا روں اورما لکا ن کا وزیر اعظم عبد المجید سے مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق آزاد حکومت کی طرف سے کمر شل پرا پر ٹی پر5فیصد ٹیکس کے نفا ذ کے بعد بھمبر میں بھی تا جر اور کا رو باری حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے بھمبر کے تا جروں اور دو کا ندا روں نے کہا کہ 5فیصد پرا پر ٹی ٹیکس کا نفاذ غر یب لوگوں کے منہ سے نو الہ چھیننے کے مترادف ہے حکومت اپنی عیاشی کا سا ما ن ٹیکس کا بلا جواز نفا ذ کر کے عوام کو زند ہ رہنے کی سکت چھننے کے درپے ہے حکومت کا یہ انتہا ئی ظا لما نہ اقدام ہے بھمبر میں پہلے ہی کا رو با ری سر گر میوں ما ند ہیں ٹیکس کے نفاذ سے چھوٹے دو کا ندا ر تو پس کر رہ جا ئینگے تا جروں اور دوکا ندا روں نے کہا کہ ہمارا حکومت آزادکشمیر سے مطا لبہ ہے کہ فی الفور پر اپر ٹی ٹیکس کانفاذ وا پس لیا جا ئے اور ہمیں با عزت طر یقے سے کا رو با ر کر نے دیا جا ئے ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر )سیاسی و سماجی راہنماؤں سید ضیاء الرحمن گیلانی ،سید مدثر حسین بخاری ،سید ماجد حسین گیلانی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ راجہ شاہد انور خان نے چارج سنبھالنے کے بعد مختصر عرصہ میں بلا تحصیص برادری اور سیاسی بنیادوں سے ہٹ کر عوام کی خدمت کرکے انکے دلوں میں گھر کرلیا ہے بھمبرکی تاریخ میں اس سے قبل اتنی تعمیر وترقی نہ کسی کے دور میں ہوئی ہے اور نہ آئندہ ہو گی انہوںنے کہاکہ اس سے قبل ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کے والد محترم چیئرمین بلدیہ وقت راجہ محمد انور خان نے بھمبر شہر کی تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کیا تھا اب راجہ شاہد انور خان نے بھی اپنے والد محترم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوامی خدمت کے جذبے کے تحت بلا تفریق کام کروائے ہیں جسے بھمبرکی عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے انہوںنے کہاکہ بھمبرکی تعمیر وترقی دیکھ کر کچھ لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں انہیں بھمبرکی ترقی ایک آنکھ نہیں بھائی بھمبر کے عوام راجہ شاہد انور خان اور انکے خاندان کو اچھے طریقے سے جانتے ہیں اور یہ بھی جانتے ہیں کہ انہوںنے غریب عوام کی مختصر دور میں کتنی خدمت کی ہے ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر )چو ہدر ی انو ارا لحق کے دست راست معروف سیاسی وسما جی شخصیت چو ہدری سعید خادم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حلقہ بھمبر کے عوام چوہدری انو ارا لحق کی قیادت میں ان کے سپاہی بن کر جا ندا ر الیکشن مہم چلا رہے ہیں جس سے خا ئف ہو کر مخا لفین بو کھلا چکے ہیں اور افواہ سا ز فیکٹر یوں کے زریعے منفی تا ثر پھیلا نے کی کوشش کر رہے ہیں جس میں انہیں نا کا می ہو گی جیت چو ہدری انو ارا لحق کا مقدر بن چکی ہے عوام ٹھیکیدا ر پا رٹی سے عا جز آچکے حلقہ بھمبر کی تما م برادریاں چو ہدری انو ارا لحق کیسا تھ کھڑ ی ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر انہوں نے بھمبر میں ایک کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ چو ہدر ی انو ارا لحق حلقہ بھمبر میں رواداری اور شرا فت کا نشا ن ہیں انہوں نے ہمیشہ ظالم کی سر کو بی اور مظلو م کی داد رسی کی اپنے دور اقتدار کے اندر بلا امتیاز ترقیا تی کا م کروا ئے حا لیہ ایجو کیشن پیکج بھی چو ہدر ی انو اعا لحق کا بڑا کا رنا مہ ہے ایجو کیشن پیکج سے سر کا ری سکو لوں میں اب معیا ر تعلیم بہتر ہو گا پا ئلٹ سکو ل کو ہا ئیر سکینڈر ی سکو ل کا درجہ ملنے سے تعلیمی میدان میں انقلا ب آئیگا اور بھمبر کے طا لبعلموں کو ایک مر کز ی درسگا ہ میں اعلیٰ تعلیم حا صل کر نے کے موقع ملیں گے انہوں نے کہا کہ آمد ہ الیکشن میں چو ہد ری انو ارا لحق کی کا میا بی کیلئے بھمبر کے عوام جن میں مختلف برادریاں شامل ہیں نے بھر پو ر انداز میں چو ہدری انوارا لحق کی الیکشن مہم چلا رکھی ہے عوام کے جوق در جوق انو ارا لحق کے قا فلے میں شامل ہو نے پر مخا لفین بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو چکے ہیں اور طر ح طر ح کے پروپیگنڈے کر تے نظر آتے ہیں بھمبر کے عوام ن لیگ سے عاجز آچکے ہیں ا ن جھوٹے دعووں میں نہیں آئینگے حلقہ بھمبر کے عوام پتھورا نی سے لیکر علی بیگ تک چو ہد ری انو ارا لحق کی قیادت میں متحد ومنظم ہیں اور حلقہ کی تما م برا دریاں چو ہدر ی انو ارا لحق کیساتھ کھڑ ی ہیں انشااللہ آمد ہ الیکشن میں چو ہدری انو ارا لحق ایک با ر پھر کا میا ب ہو کر بھمبر کے عوام بھر پور نمائند گی کر یں گے

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر )کشمیرفر یڈم موومنٹ مقبوضہ کشمیر کے صدر مصدق معرا ج نے کہا ہے کہ نا مساعد حا لا ت کے با وجود ہم اپنے وطن کی آزادی کے مو قف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے بھا رتی فوج کے مظا لم ہما رے حو صلے پست نہیں کر سکتے بھا رت اپنی پوری فو جی طا قت کے باوجو د کشمیر یوں کی تحر یک آزاد ی کو کچلنے میں نا کا می کے بعد اب نہتے عوام کو اپنے مظا لم کا نشا نہ بنا رہا کشمیر ی عوام کو ہرا ساں کیا جا رہا ہے بھا رت کے تما م تراوچھے ہتھکنڈوں کے با وجو د ہما راعزم اور ہمارے حوصلے ہما لیہ سے بھی بلند ہیں کشمیر ی بھا رتی مظالم کے آگے کبھی نہیں جھکیں گے اور آزادی کی منز ل تک اپنی جدوجہد ہر حا ل میں جا ری رکھیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے ایک ٹیلی فو نک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ بھارت نے ایک با ر پھر مقبو ضہ کشمیر کے عوام پر مظا لم کے پہا ڑ توڑنے شرو ع کر دئیے ہیں نو جو انوں کو پا بند سلا سل کیا جا رہا ہے عا لمی بر ادری کشمیر یوں پر بھا رتی مظالم کا نو ٹس لے انہوں نے کہا کہ کشمیر فر یڈم مو ومنٹ اپنے نظر یے کے مطا بق تحریک آزادی کو جا ری رکھے گی ریاست جمو ں وکشمیر کی وحدت ریاست کے عوام کے بنیادی انسانی حقوق اور ریاست کی آزادی پر مو ومنٹ کو ئی کمپروما ئز نہیں کر یگی فر یڈ م مو ومنٹ ریاست جموںو کشمیر کو ایک آزاد اسلامی فلا حی جمہوری ریاست کے قیا م کیلئے جدو جہد جا ری رکھنے اور شہدا کشمیر کے خو ن سے پروان چڑ ھی تحر یک کو منز ل تک پہنچا نے کا عہد رکھتی ہے آزادکشمیر کے عوام اپنے مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں کے دکھ اور درد کو سمجھتے ہو ئے ان کیلئے ہمدردی اور ان کی آزادی کیلئے بھر پور سا تھ دیں ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر )را جہ مظہر الحق سب انسپکٹر پو لیس گزشتہ روز دو را ن آپر یشن حر کت قلب بند ہو نے سے وفا ت پا گئے مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد بھمبر رجا نی میں سپر د خا ن کر دیا گیا پو لیس کے چا ک وچو بند دستے نے مر حو م کو گا رڈ آف آنر پیش کی ڈی آئی جی میر پور ،ایس ایس پی میر پو ر بھمبر نے مرحو م کی قبر پر پھو لوں کی چا دریں چڑ ھا ئیں نما زجنازہ میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق ،سینئر سول جج جہا نگیر احمد جرا ل ،ڈی آئی جی میر پو ر ڈویژ ن سر دار گلفراز خا ن ،ایس ایس پی میر پو ر را جہ عر فا ن سلیم ،قائمقام ایس پی راجہ ند یم عا رف ،را جہ قیصر ذوالقر نین ،ڈی ایس پی میر پو ر را جہ اظہر اقبا ل ،ڈی ایس پی کو ٹلی چو ہدر ی انصر علی ،ڈ ی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد ،ڈی ایس پی سٹی چو ہدری محمد امین ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ، سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یوسف درا ئیاں ،ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر عبد العزیز ڈا ر ،ڈی ایس

پی (ر) را جہ محمد صا دق ،ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ را جہ شا ہدانو ر خا ن ،چوہدری آصف یو سف ،اسفندر یا ر طارق ،یس ایچ او سٹی میر پو ر نصیر احمد خا ن ،ایس ایچ او حا جی سکندر اعظم ،ایس ایچ او علی بیگ چو ہدر ی منیر احمد ،ایس ایچ او بر نا لہ حا جی ملک رضوان ،را جہ محمد رشید ایڈووکیٹ ،مرزا محمد نواز ایڈووکیٹ ،بدر حسین ایڈووکیٹ ،ڈر گ انسپکٹر ڈا کٹر ظہیر احمد ،پرا یسکیو ٹر انسپکٹر ،را جہ محمد مشتاق احمد ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،صدر میلا دکمیٹی چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،فیصل صغیر شمیم ،راجہ حبیب الر حمن ،ایڈیشنل ایس ایچ او مر زا شبیر حسین ،ڈسٹر کٹ ٹر یفک انچا رج چو ہدر ی محمد شبیر سمیت سر کا ری ملازمین عوام علاقہ عزیز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سابق صد ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان،سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق ،ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین ،سابق وائس چیئرمین بار کونسل راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ ،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درائیاں ،مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ انجینئر خالد پرویز بٹ ،چیئرمین کشمیر ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن چوہدری ظفر اقبال دھمیال نے اپنے اپنے الگ الگ تعزیتی بیان میں سابق مرکزی صدر یونین آف جرنلسٹ ،سینئر صحافی حافظ محمد مقصود کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور ورثاء کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی ہے۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر )آزادکشمیر کے عوام پر پیپلز پا رٹی کی کر پٹ اور نا اہل حکومت مسلط ہے آزادکشمیر کے عوام نے اب فیصلہ کر لیا کہ کر پٹ حکومت کو گھر بھیج کر آزادکشمیر میں حقیقی تبد یلی لا ئینگے 19مئی کو بھمبر میں ہو نیوا لا عمرا ن خا ن کا جلسہ بھمبر کی تینوں سیٹوں کی کا میا بی کی بنیاد رکھے گا ان خیا لات کا اظہار امیدوار اسمبلی حلقہ بر نا لہ عبد الما لک اعوان نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہاکہ تحر یک انصا ف آزادکشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی قیادت میں متحد ومنظم ہے آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف بر نا لہ سے لیکر نیلم تک بھر پور کا میا بی حا صل کر ے گی اور آزادکشمیر میں کر پٹ پیپلزپا رٹی کی حکومت کا نا ک آوٹ کر ے گی 19مئی کو بھمبر میں تحر یک انصا ف بڑ اجلسہ عام منعقد کر ے گی جس میں چیئر مین تحر یک انصا ف عمرا ن خا ن خطا ب کر ینگے انہوں نے کہا کہ 19مئی کا جلسہ عام ضلع بھمبر سے تینوں سیٹوں کی کا میا بی کی بنیاد رکھ دے گا جلسہ عام میں بھر پو ر شر کت کر کے حقیقی تبد یلی کا بھر پو ر سا تھ دیں ۔۔