پاپ میوزک کی شہزادی نازیہ حسن کو بچھڑے 15 برس بیت گئے

Nazia Hassan

Nazia Hassan

لاہور (جیوڈیسک) نازیہ حسن کو برصغیر میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

برصغیر میں پاپ میوزک کی بانی نازیہ حسن کے گیتوں کی جلترنگ آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہے۔

پاپ میوزک کی اس شہزادی کے دلنشیں نغموں کو شائقین نہ آج اور نہ کبھی بھول پائیں گے۔