مرغی کا گوشت 35 روپے سستا، قیمت 235 روپے فی کلو ہو گئی

Chicken Meat

Chicken Meat

کراچی (جیوڈیسک) عوام کے لئے ہے خوشخبری، مرغی مزید سستی ہو گئی ہے۔ اب بنائیں چکن بریانی، چکن ہانڈی، چکن تندوری یا چکن تکہ، کیونکہ چکن جو سستا ہو گیا ہے۔

مرغی کے گوشت میں ہوگئے ہیں پورے 35 روپے کم اور مل رہا ہے 235 روپے فی کلو، جبکہ زندہ مرغی 20 روپے کی کمی کے بعد 164 روپے فی کلو مل رہی ہے۔