پیپلزپارٹی فرانس کے زیراہتمام یوم شہادت ذوالفقار علی بھٹو تقریب منعقد کی جا رہی ہے

Zulfikar Ali Bhutto

Zulfikar Ali Bhutto

فرانس : پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام ایک تقریب سلسلہ یوم شہادت ذوالفقار علی بھٹو شہید 3 اپریل بروز اتوار دن 2 بجے دوپہر grill point 167 av.paul vaillant couturier 93120 la courneuveمنعقد کی جا رہی ہے۔

آپ سے گزارش ہے کہ تشریف لا کر مشکور فرمائیں۔