پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سنیئر نائب صدر سردار خان کی والدہ کے انتقال پر

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل ٹائون شعبہ خواتین کے جنرل سیکریٹری صنور سلیم انصاری، سنیئر نائب صدر مہرالنساء قریشی، رضیہ حنیف، پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماء آباد محمد قریشی، سلیم الدین انصاری، ساتھی جمیل، مولانا ابو الفتح، محمد حنیف، فضل احمد، قمر نور، رانا طاہر زبیر، مہدی حسن، لیاقت علی اور دیگر نے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سنیئر نائب صدر سردار احمد سے ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کرتے ہوئے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔