پی پی پی ضلع کورنگی کے تحت شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب آج ناتھا خان گوٹھ میں منعقد ہو گی

PPP

PPP

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے سنیئر کارکنان کے زیر اہتمام قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 89ویں برسی کی تقریب (آج) مورخہ 21 جنوری 2017ء بروز ہفتہ شام 7 بجے انٹر نیشنل چوک ناتھا خان گوٹھ نزد امینہ سوئٹس منعقد ہو گی۔

تقریب میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء وقار مہدی ،سعید غنی ،نفیسہ شاہ،شہلا رضا ،راشد ربانی ،حاجی مظفر علی شجرہ ،ڈاکٹر شاہدہ رحمانی اور دیگر شرکت کرینگے اس موقع پر سالگرہ کا کیک کا ٹا جائیگا اور عوامی اجتماع سے پیپلز پارٹی کے رہنماء خطاب کرینگے۔

جاری کردہ :۔ میڈیا سیکریٹری