پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شاہدہ رحمانی ایمرجنسی ہیلتھ کیئر و یلفیئر کلینک سرٹیفکٹ دے رہے ہی

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شاہدہ رحمانی ،وزیراعلی سندھ کے کوارڈینٹر فرید انصاری، ڈی آئی جی سندھ پولیس فیروز شاہ سندھ حکومت کی جانب سے مضافاتی علاقوں میں صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے والی شخصیات کو ایمرجنسی ہیلتھ کیئر و یلفیئر کلینک سرٹیفکٹ دے رہے ہیں اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹریز خالد شیخ اور رافعہ حلیم بھی موجود ہیں۔

Emergency Health Care and Welfare Clinic Certificates Ceremony

Emergency Health Care and Welfare Clinic Certificates Ceremony