پیپلزپارٹی فتح دیکھ کر مخالفین کی نیدیں حرام ہو گئی ہیں

PPP

PPP

بھٹ شاہ : چیرمین پیپلزپارٹی کا ہی ہو گا شہر کی ہر یوسی سے امیدوار کھڑا کیا گیا ہے یہ بات انھو نے بھٹ شاہ میں ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئی کہی ضلع مٹیاری۔ہالا۔بھٹ شاہ ۔ پیپلز پارٹی قلہ ہے اور عوام نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کے امیدواروں کو کامیاب کروایا ہے اس بار بھی بھٹ شاہ کے شہری پیپلز پارٹی کے امید واروں کو ہی کامیاب کروائے گے کچھ لوگ پیپلزپارٹی کو ہرانے کے لئے خواب دیکھ رہے ہیں۔

ہمیں اپنے زاتی مفادات بھولا کر پارٹی کے لئے کام کرنا چاہے.مخالفین دن رات ہمیں توڑنے کی کوشیش میں لگے ہوئے ہیں.جو کہ ہم ہر گیزنہیں ہونے دی گے ہماری پارٹی نے ہمیشہ پاکستان کی خدمت کی ہے .مخالفین جتنی چاہیں کوشیش کر لیں وہ اپنے ناپاک ارادوں میں کامیاب نہیں ہونگے .پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کی طاقت سے الیکشن لڑتی ہے اور عوام نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کو ساتھ دیا ہے.ہم سب کو ساتھ لیکر چلے والوں میں سے ہیں ہمارا مشن صرف عوام کی خدمت کرنا ہے .پیپلزپارٹی کو ہرانے کے لئے پہلے بھی کئی اتحاد بنے ہیں جو ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اونھے ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔