نولکھا سے اغوا ہونیوالے نوجوان کا نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج لیا

Umar Farooq

Umar Farooq

لاہور (کرائم رپورٹر) نولکھا سے اغوا ہونیوالے نوجوان کا نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج لیا گیا۔

تفصیل کے مطابق عمرفاروق بی بی پاکدامن کے علاقہ میں چائے کا کام کرتاتھا کہ نو لکھا تھانہ کی حدودمیں رہائشی پذیر تھاکہ گزشتہ روز پرسرارطورپر لاپتہ ہوگیا۔

جس پربھائی کی درخواست پر پولیس کے اعلیٰ حکام کے حکم پر تھانہ نولکھا میں نامعلوم افرادکیخلاف اغواکا مقدمہ کر لیا گیا۔ اغوا ہونیوالے عمرفاروق کا تعلق تحصیل عارف والاضلع پاکپتن سے ہے۔