صدرممنون حسین آج خیبرایجنسی کا دورہ کریں گے

Mamnoon Hussain

Mamnoon Hussain

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدرممنون حسین آج خیبرایجنسی کا دورہ کریں گے اور پشاور طورخم روڈ کا افتتاح کریں گے۔

صدرممنون حسین اپنے دورے میں خیبرایجنسی میں ترقیاتی منصوبوں کا بھی اعلان کریں گے۔ صدر ممنون حسین صنعتی زون کا اعلان سمیت قبائلی جرگے سے بھی خطاب کریں گے۔

صدر مملکت آپریشن میں شریک جوانوں سے ملاقات بھی کریں گے۔