صدر منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس بابر حسین افریقہ میں اجتماعی قربانی کے لیے نیروبی روانہ

Babar Hussain

Babar Hussain

پیرس ( اے کے راؤ ) منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس کے صدر “بابر حسین ” افریقہ میں اجتماعی قربانی کے لیے نیروبی روانہ ہو گئے۔

کینیا اور سومالیہ میں اجتماعی قربانی کو اپنی نگرانی میں کروانے کے لیئے آج صبح پیرس سے نیروبی روانہ ہوتے ہوئے ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فرانس کے شہر کیلے کے مضافات میں جاری پناہ گزین کرائیسز سے نبر ازما ہونے کے لیے سینئر نائب صدر ابرا انجم اپنی ٹیم کے ہمراہ موجود ہونگے۔

اور وہ سومالیہ اور کینیا کے مستحق افراد کو سنت ابرہیمی سے مستفید کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے جا رہے ہیں۔