صدر اوباما کی اسلامی لباس میں نئی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

Obama Muslim Clothes

Obama Muslim Clothes

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی نیوز چینل پر نشر کی گئی صدر اوباما کی اسلامی لباس اور ٹوپی پہنے 2 تصاویر نے مقبولیت حاصل کر لی ہے۔

امریکا میں ایک نیوزچینل نے امریکی صدر براک اوباما کی 2 ان دیکھی تصاویر جاری کیں جن میں وہ اسلامی لباس اور ٹوپی پہنے نظر آرہے ہیں۔

نیوز چینل کے میزبان نے اپنے شو میں کہا کہ ان تصاویر کا مقام معلوم کرنا مشکل ہے لیکن یہ 1990 کے عشرے میں اوباما کے سوتیلے بھائی کی شادی کے موقع امریکی شہر میری لینڈ میں لی گئی ہیں۔