صدر پریس کلب محمد عمران سلفی کے بھتیجوں کی پہلی، تیسری اور پانچویں کلاس میں پوزیشنیں

Group Photo

Group Photo

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) صدر پریس کلب محمد عمران سلفی کے بھتیجوں کی پہلی، تیسری اور پانچویں کلاس میں پوزیشنیں، تفصیلات کے مطابق صدر پریس کلب مصطفی آباد محمد عمران سلفی کے بھتیجوں بھتیجیوں اور مقامی صحافی عبدالمنان سلفی کے بیٹے اور بیٹیوں نے پہلی، تیسری اور پانچویں کلاس میں پوزیشنیں حاصل کر لی۔

پوزیشن حاصل کرنے والوں میں ریباحہ سلفی نے پانچویں کلاس میں پہلی پوزیشن، فروا سلفی نے تیسری کلاس میں دوسری پوزیشن جبکہ طلحہ سلفی نے پہلی کلاس میں اول پوزیشن حاصل کرکے اپنے ٹیچرز سے انعامات حاصل کئے۔