صدر طیب اردگان کی قیادت میں ترکی میں دہشتگردی کیخلاف ریلی، ایک لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

Tayyip Erdogan

Tayyip Erdogan

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دہشتگردی اور کرد باغیوں کے حملوںکیخلاف ریلی میں ایک لاکھ سے زائد شہریوں نے شرکت کی۔ صدر طیب اردگان نے قیادت کی۔

مظاہرین پنکیائی سکوائر میں جمع ہوئے، قومی پرچم اٹھا رکھے تھے۔ یاد رہے کہ باغیوں کی کارروائیوں میں بیسیوں سکیورٹی اہلکار مارے جا چکے ہیں۔