آصف زرداری کی آج احتساب عدالت پنڈی میں پیشی کا امکان

Asif Ali Zardari

Asif Ali Zardari

راولپنڈی (جیوڈیسک) اثاثہ جات کیس میں سابق صدر آصف زرداری آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے۔

آصف زرداری احتساب عدالت کےجج خالد محمود رانجھا کے سامنے پیش ہونگے۔

سابق صدر آصف زرداری پر غیرقانونی طور پر اثاثے بنانے کا الزام ہے، عدالت کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔احاطہ عدالت میں گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے۔