صدر ٹرمپ کیطرف سے ہائی کورٹ کے رکنیت کے لیے گورشوچ امیدوار نامزد

Donald Trump

Donald Trump

نیویارک (جیوڈیسک) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹارنی انٹونین سکالیا کے انتقال کے بعد ہائی کورٹ کے رکنیت کے لیے نیل گورشوچ کو امیدوار نامزد کیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ گورسوچ امریکہ کے قوانین پر بہترین شکل میں عمل درآمد کروانے والی شخصیت ہیں۔

کولمبیا ،ہارورڈ اور اوکسفوڈ یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل گورسوچ کو سینٹ کی توثیق کے بعد عہدے پر فائز کیا جا سکے گا۔

توقع ہے کہ ری پبلکنز کی اکثریت رکھنے والی سینٹ گوسوچ کے عہدے کی توثیق کر دے گی۔