صدارتی انتخابی مہم کا پہلا جلسہ‘ عام آدمی کی زندگی بہتر بنائوں گی: ہلیری کا وعدہ

Hillary Clinton

Hillary Clinton

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صدارت امیدوار ہیلری کلنٹن نے عام آدمی کی زندگی بہتر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

ڈیموکریٹس کی جانب سے امیدوار ہیلری کلنٹن کا پہلا بڑا انتخابی جلسہ نیویارک کے روزویلٹ آئی لینڈمیں ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔