پریس کلب پیرمحل کا ہنگامی تعزیتی اجلاس، میاں عرفان صدیق کے والد کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار

پیرمحل (راحیل گجر سے) پریس کلب پیرمحل کاہنگامی تعزیتی اجلاس معروف صحافی میاں عرفان صدیق کے والد میاں صدیق کے والد کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی تفصیل کے مطابق پریس کلب پیرمحل کا اجلاس زیرصدارت رانامحمد اشرف منعقد کیا گیا

جس میں راناشاہد الرحمنسع راحیل گجر، میاں اختر حسین ، یٰسین رحمانی ، محمد علی رحمانی سمیت ممبران عہدیداران پریس کلب پیرمحل نے کثیر تعداد میں شرکت کی تعزیتی اجلاس میں میاں عرفان صدیق کے والد میاں صدیق کے والد کے انتقال پر گہرے رنج غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ پڑھی لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعاکی گئی

Rana Ashraf Meeting

Rana Ashraf Meeting

راحیل گجر نما ئندہ پیرمحل فون نمبر0331-8670101