پریس کلب قصور کا اجلاس چیئرمین پریس کلب اشرف واہلہ کی زیر صدارت ہوا

Kasur

Kasur

قصور (محمد عمران سلفی سے) پریس کلب قصور کا اجلاس چیئرمین پریس کلب اشرف واہلہ کی زیر صدارت ہوا جس میں گر وپ لیڈرحاجی محمد شریف مہر ،مہر محمد جاوید ، ڈاکٹرسلیم الرحمن صدر،یونین آف جرنلسٹس میں عطاء محمدقصوری صدر، جبکہ الیکٹرونکس میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن میں اجمل شاد صدر، تکریم علی جنرل سیکرٹری ،محمداحمدچوہدری جنرل سیکرٹری، طارق محمود جٹ جنرل سیکرٹری ،محمدشفیق سیہجریا،سینئر نائب صدر،عمران زیب نائب صدر ،تکریم علی جنرل سیکرٹری،ذاکرحسین خان جوائنٹ سیکرٹری ،وسیم اکرم ذکی فنانس سیکرٹری ،سلیم انجم سیکرٹری نشرواشاعت ،توصیف شاد آفس سیکرٹری ،سینئر نائب صدر عمران فیضی،خالد نواز خان نائب صدر، محمداحمد چوہدری جنرل سیکرٹری،نوراحمدخان جوائنٹ سیکرٹری ،مہرعبدالغفار فنانس سیکرٹری ،محمدرفیع سیکرٹری نشرواشاعت ،فاروق احمدمئیو، محمدنواز کریمی سینئر نائب صدر ،ملک ابوبکر نائب صدر، ،محمدنصیر جوائنٹ سیکرٹری ،وسیم اکرم بھٹی فنانس سیکرٹری ،،ملک افتخار سیکرٹری نشرواشاعت و دیگر صحافیوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں سینئر صحافی اعجاز احمد ملک کے بڑے بھائی حق نواز کی وفات پر تعزیز کا اظہار کیا گیا مر حوم کیلئے فا تحہ خوانی اور دعا ئے مغفرت بھی کی گئی۔