پریس کلب مصطفی آباد للیانی (رجسٹرڈ) کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری

Mustfa Abad Lalyani News

Mustfa Abad Lalyani News

Mustfa Abad Lalyani News

Mustfa Abad Lalyani News

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پریس کلب مصطفی آباد للیانی (رجسٹرڈ) کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری، پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی صدر مہر حمید انور دلو نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا، سنیئر اینکر علی رضوی، مسزمسعود احمد بھٹی، ڈی ایس پی مرزا عارف رشید، میاں عبدالخالق و سنیئر صحافیوں کی شرکت، تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ) یونین آف جرنلسٹ، الیکٹرنک میڈیا اور پاکستان میڈیا کونسل کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری ہوئی ، نو منتخب عہدیداران سے پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی صدر مہر حمید انور دلو نے لیا۔

جبکہ تقریب کی مہمان خصوصی مسز مسعود احمد بھٹی تھیں، تقریب میں ڈی ایس پی صدر سرکل مرزا عارف رشید، امیدوار برائے چیئرمین میونسپل کمیٹی مصطفی آباد میاں عبدالخالق، نو منتخب کونسلرز میونسپل کمیٹی مصطفی آباد شفقت باری، اختر بھٹہ ، ثنا ء اللہ کمبوہ، مہر خالد، پاکستان میڈیا کونسل پنجاب کے قائم مقام صدروجزل سیکرٹری علی رضوی سنیئر اینکر، اعجاز احمد ڈوگر ایگزیکٹو ممبر، صدف منظور چیئرمین پرسن پنجاب، جاوید غفاری سیکرٹری انفارمیشن پنجاب، فائزہ بخاری ممبر ایگزیکٹو، عاصم کمبوہ چیئرمین لاہور ڈویژن، اصغر بھٹی جزل سیکرٹری لاہور ڈویژن، عابد چوہدری صدر لاہور،شمش پیر زادہ سیکرٹری فنانس لاہور،سلمان بن عارف مرکزی نائب صدر، شہباز حسین بیٹو،ایس ایم شہزاد مرکزی سنیئر نائب صدر، دائو قصوری ضلعی صدر قصور ودیگر سنیئر صحافیوں نے شرکت کی، پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ)کے نو منتخب عہدیداران میںحلف اٹھانے والوں میں صدر محمد عمران سلفی،چیئرمین زبیر احمد بھٹی، ڈاکٹر اصغر علی شہزادآرگنائزر، سعید احمد بھٹی سنیئر نائب صدر، بابا طارق مقبول نائب صدر، محمد جمیل سندھونائب صدر، ارشد علی جوئیہ وائس چیئرمین، چوہدری منظور احمد چیئرمین سپریم کونسل، منیر احمد بھٹی جزل سیکرٹری، ڈاکٹر اسلم انصاری ایڈیشنل جزل سیکرٹری، عبدالقیوم جوائنٹ سیکرٹری، حافظ طاہر اقبال فنانس سیکرٹری اورقیصر عباس سیکرٹری نشرواشاعت ،یونین آف جرنلسٹ مصطفی آباد للیانی کے صدرشاہد عمر، سردار ہارون اقبال سنیئر نائب صدر،نوید اشرف انصاری نائب صدر، عمر حیات خاںچیئرمین، رانا توقیر احمدجزل سیکرٹری، ڈاکٹر رحمت علی محسن جوائنٹ سیکرٹری، عبدالمنان سلفی فنانس سیکرٹری، محمد سعید سیکرٹری نشرواشاعت، الیکٹرنک میڈیا ایسوسی ایشن مصطفی آباد /للیانی کے صدر ارشد علی شامی، محمد اکمل کھوکھر سنیئر نائب صدر، عبدالرحمان انصاری نائب صدر،سید اسرار احمد زیدی چیئرمین، رانا عرفان جزل سیکرٹری،عمر شاہین فنانس سیکرٹری، محسن شاہ سیکرٹری نشرواشاعت،پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ) پنجاب کے صوبائی آرگنائزر محمد عمران سلفی،سردار ہارون اقبال ضلعی نائب صدر قصور،چوہدری اصغر علی صدر مصطفی آباد،سید اسرار احمد زیدی شاہ سنیئر نائب صدر مصطفی آباد،چوہدری ہاشم علی چیئرمین مصطفی آباد،عباس علی بھٹی فنانس سیکرٹری مصطفی آباد،حاجی غلام قادر صدر فوٹو جرنلسٹ، ذوالفقار علی چیئرمین فوٹو جرنلسٹ،محمد بوٹا ساگرنائب صدر، محمد راشد مہناس جزل سیکرٹری میں شامل تھے۔