بھمبر کی خبریں 25/07/2015

Press Confrance Bhimber

Press Confrance Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کو جتنا نقصان موجودہ قیادت نے پہنچایا اتنا نقصان جنرل ضیا الحق اور جنرل مشرف بھی نہ پہنچا سکے آئندہ الیکشن میں آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا خودکشی کے مترادف ہو گا مجید حکومت نے 4 سالوں میں حلقہ بھمبر کا جان بوجھ کر بدترین استحصال کیا یکم اگست کو باقاعدہ پیپلز پارٹی چھو ڑ کربیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی مو جو دگی میں تحر یک انصا ف میں شمو لیت کا اعلا ن کرو نگا ان خیا لا ت کااظہار پیپلز پا رٹی کے مر کز ی نا ئب صدر وامیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے سا ت بھمبر ڈا کٹر انعا م الحق چوہدری کے زمیندا رہ ہا وس میں پر ہجو م پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ شہیدوں اور بھٹو کی پیپلز پا رٹی کو ہا ئی جیک کر لیا گیا ہے مجید حکومت میںپیپلز پا رٹی کے نظر یا تی کا رکنو ں کا بد تر ین استحصا ل کیا گیا آزاد کشمیر میں آمد ہ الیکشن میں پیپلز پا رٹی کا حشر گلگت بلتستا ن اور کنٹو نمنٹ بورڈ کے الیکشن جیسا ہو گا انہو ں نے کہا کہ 2011کے الیکشن میں اس شر ط پر الیکشن سے دستبر دار ہو ا کہ2016کا الیکشن میں لڑو نگا چو ہدر ی انوا رالحق میر ی سپو رٹ کر ے گا مجھے قوی یقین ہے انو ارالحق میرا چھو ٹا بھا ئی ہے اور الیکشن میں میر ابھر پور ساتھ دیگا ایک سوا ل کے جو اب پر انہو ں نے کہا کہ بھمبر میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کے کا رکنو ں میں کو ئی اختلا ف نہ ہیں سب لو گ عمرا ن خا ن اور بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی قیا دت میں ایک جھنڈ ے تلے متحد ہیں یکم اگست کو بیر سٹر سلطا ن محمود چوہدر ی کے بھمبر آمد کے موقع پر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے ور کر انکا وا لہا نہ استقبا ل کر ینگے پنجیڑ ی ،ڈھیر ی وٹا ں اور سیر لہ کے مقا م پر فقید المثال استقبا ل کرینگے سیرلہ سے انکو بڑ ے جلوس کے ہمرا ہ بھمبر شہر لا یا جائیگا جو ڈیشنل کمیشن کی رپو رٹ پر تبصر ہ کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ منظم دھا ند لی کے علا وہ تحر یک انصاف نے الیکشن میں جن خرا بیو ں کی نشا ند ہی کی تھی جو ڈیشنل کمیشن نے ان خرا بیو ں کو تسلیم کیا ہے اگر ان خرا بیو ں کو دو ر کر دیا جا ئے تو آئند ہ الیکشن صا ف اورشفا ف ہو نگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) آزاد کشمیر تعلیمی بورڈ میں میٹر ک کے سا لا نہ امتحا نا ت میں بھمبر کے پرا ئیو یٹ کا لجز نے پہلی10میں سے3پو زیشنیں حا صل کر لیں ظلہ عرو ج نے1059نمبرات حا صل کر کے پہلی ،امین صا بر نے1058نمبرا ت حا صل کر کے دوسری جبکہ اقصیٰ امتیاز نے1054نمبرات حا صل کر کے تیسر ی پو زیشن حا صل کی بھمبر کے تعلیمی ،سیاسی سما جی حلقو ں کا پرائیو یٹ کا لجزکی کا رکر دگی پر زبردست الفا ظ میں خرا ج تحسین تفصیلا ت کے مطا بق آزاد جمو ں وکشمیر انٹر میڈ یٹ وثا نو ی بو رڈ میرپو ر کے زیر اہتما م منعقدہ امتحا ن ثانو ی پا رٹ II(میٹر ک)سال 2015کے نتا ئج کے مطا بق بھمبرکے پرا ئیو یٹ کا لج انسا ئیٹ ما ڈل کا لج اور ریڈ فا ونڈ یشن کا لج نے پہلی دس میں تین پو زیشنیں حا صل کرلی ریڈ فا ونڈ یشن کا لج بھمبر کی طا لبہ ظلہ عرو ج نے1059نمبرا ت حا صل کر کے بو رڈمیں مجمو عی طو ر پر سا تو یں ،انسا ئیٹ ما ڈل کا لج کے امین صا بر نے1058نمبرا ت حا صل کر کے آٹھو یں جبکہ ریڈ فا ونڈ یشن کی اقصیٰ امتیا زنے1054نمبرا ت حا صل کر کے دسو یں پو زیشن حا صل کر لی بھمبر کے تعلیمی ،سیا سی ،سما جی اور شہر ی حلقو ں نے دو نو ں پرا ئیو یٹ کا لجز کی کا رکر دگی کو زبر دست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا اور کہا کہ یہ ادارے بھمبر کا فخر ہیں جبکہ انہو ں نے سر کا ری ادا رو ں کی ما یوس کن کا رکر دگی پر افسو س کا اظہا ر کرتے ہو ئے حکومت سے اسکو بہتر بنا نے کی اپیل کی ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کے نواحی علاقہ ڈھیر ی وٹا ں میں نو جو انو ں نے علاقے کی تعمیر وترقی اور رفاعی فلا حی کا مو ں کے لئے ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کا قیا م چو ہدری انعا م الحق صدر ،چو ہدر ی اسرا ر اصغر جنر ل سیکر ٹر ی جبکہ چوہدر ی خالد حسین سر پر ست اعلیٰ منتخب تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو احی علا قہ ڈھیر ی وٹا ں میں نو جو انو ں نے اپنے علاقے کی تعمیر وترقی اور رفا عی کا مو ں کیلئے ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے نا م سے سما جی تنظیم قا ئم کر لی گز شتہ روز ڈھیر ی وٹا ںمیر ج ہا ل میں علاقے کے لو گو ں کا اجلاس منعقدہوا جس میں200سے زا ئد افراد نے شر کت کی اجلاس میں اتفاق را ئے سے ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فاونڈ یشن کے قیا م اور عہد یدا را ن کا انتخا ب کر لیا جس کے مطا بق چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ سرپرست اعلیٰ ،ٹھیکیدار انعا م الحق چو ہدری صدر ،،چو ہدری محمدقیوم بو ٹا سینئر نا ئب صدر،منیر احمد ہا شمی نا ئب صدر او ل ،مرزا سا جد محمود نا ئب صدر دو ئم ،چوہدر ی اسرا ر اصغر جنر ل سیکر ٹر ی ،چوہدری رضی اللہ جو ائنٹ سیکر ٹر ی ،چوہدر ی نصیر احمد سیکر ٹری ما لیا ت ،انجینئرذیشان منیر سیکر ٹر ی اطلا عات جبکہ چو ہدر ی عا بد حسین کو آفس سیکر ٹر ی منتخب کر لیا گیا نو منتخب عہد یدا را ن نے اس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے کہاکہ علاقے کے عوام نے ہم پرجس اعتما د کا اظہا کیا ہے ہم اس پر پو را اتر نے کی کو شش کر ینگے علاقے کی تعمیر وترقی اور رفاعی فلا حی کا موں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینگے اجلا س میں پر نسپل پو سٹ گر یجو یٹ کا لج بھمبر مرزا محمد امین ،صدر کشمیر دوست انجمن فلا ح وبہبو د چو ہدر ی عبدا لر شید ،صدر الغفور فا ونڈ یشن نا صر منظو ر ،(ر) ڈی ای او چو ہدر ی عنا ئت اللہ ،ما ہر تعلیم چو ہدر ی محمد اسلم ،چو ہدر ی محمد اسما عیل سمیت دیگر نے خصوصی شر کت کی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حلقہ سما ہنی سے علی شا ن سو نی کو زبر دست جھٹکا یو نین کو نسل با غسر بنڈا لہ کے درجنو ں افراد نے چو ہدر ی علی شا ن سو نی کو چھو ڑ کر ابھر تے ہوئے نو جوان امیدوار انصر خا ن مغل کی حما یت کر دی تفصیلا ت کے مطابق حلقہ سما ہنی میں گز شتہ الیکشن میں وزیر حکو مت چو ہدر ی علی شا ن سو نی نے عوام سے بے شما ر عہد وپیما کئے تھے وہ وعدہ ہی کیا جو پو را ہو جا ئے عوام شدید ما یوسی کا شکا ر الیکشن قر یب آتے ہی عوام نے چو ہدر ی علی شا ن سونی سے منہ موڑ نا شروع کر دیا تمنا لہ سے اہم شخصیا ت چوہدر ی رضا اللہ ،چو ہدر ی محمد رفیق ،چو ہدر ی امجد علی ،چو ہدر ی عمرا ن عرف پرو یز ،چو ہدری عدیل ،چوہدر ی سا جد علی ،چوہدر ی عد نا ن رفیق ،چو ہدری محمد ارفاق ،حوا لدا ر محمد یا سین ،حوالد ار چو ہدری محمد اخلاق ،چوہدری محمد اقبا ل ،چو ہدر ی محمد نا صر ،چو ہدری محمد افضا ل ،چو ہدر ی محمد رفیع اور دیگر نے وزیر ما ل چو ہدر ی علی شا ن سو نی کو چھو ڑ کر سا تھیو ں اور خا ندا نو ں سمیت انصر زما ن مغل کی حما یت کا اعلا ن کر دیا اس موقع پر انصر زما ن مغل نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ میر ٹ اور انصا ف کی فرا ہمی محبت اور بھا ئی چا رے کا فرو غ میر ی سیاست کا مر کز و محور ہیں مظلو م کی دادرسی اور انصاف کی فرا ہمی کے لئے کو ئی دقیقہ فرد گزا شت نہیں کرو نگا آنے وا لے الیکشن غر یب اور ظا لم اور مظلو م امرعا ت یا فتہ اور استحصا ل زدہ طبقات کے درمیا ن جنگ ہے جن لو گو ں نے جا ن بو جھ کر حلقہ کی عوام کو محرو م رکھا ہزا روں نو جوا ن ایڈ ھا ک ازم کا شکا ر ہیں اور اپنے مستقبل سے ما یو س ہیں انکو امیدکی کر ن فرا ہم کر ینگے میر ٹ کو لا گو کر ینگے اقر با پرو ری کا خا تمہ کر ینگے کا رکن اور عوام تیا ری کر یںرو شن سو یراجلد طلوع ہو نیوا لا ہے ایڈ ھا ک ازم اور ظلم کی یہ سیا ہ را ت اختتا م کو پہنچنے وا لی ہے ڈا کہ زنی کی سیاست کا خا تمہ ہو نیوالا ہے آنیوا لے الیکشن میں سما ہنی کی تا ریخ کو نیا اور رو شن رخ دینگے۔