پریس آزاد ہے، اوباما کے بیان پر افسوس ہوا: ترک صدر

 Recep Tayyip Erdogan

Recep Tayyip Erdogan

استنبول (جیوڈیسک) ترک صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ امریکی صدر اوباما کے بیان پر بڑا افسوس ہوا ترکی میں پریس آزاد ہے۔

ترک صدر نے کہا ہے دہشت گردی کا کوئی مذہب رہا ہے نہ قوم نہ قومیت دنیا کے مسلمانوں کے لئے یہ ناقابل قبول ہے کہ نائن الیون کے بعد ان کو خوف کی قیمت ادا کرنے پر مجبور کیا جائے۔

یہ بات انہوں نے مسجد کے افتتاح پر کہی۔ یہ ان کے بیان کی مزید تفصیلات ہے۔